rss

وزیر دفاع جم ماٹس کی برطانوی ہم منصب مائیکل فیلن سے دو طرفہ ملاقات

العربية العربية, English English

وزیر دفاع جم ماٹس کی برطانوی ہم منصب مائیکل فیلن سے دو طرفہ ملاقات

11 مئی 2017 (صبح آٹھ بج کر چار منٹ)

فوری اجرا کے لیے

یہ بیان پنٹاگان کی ترجمان اعلیٰ ڈانا ڈبلیو وائٹ نے جاری کیا ہے

وزیر دفاع جم ماٹس نے گزشتہ روز لندن میں اپنے برطانوی ہم منصب مائیکل فیلن سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دفاعی تجارت، دفاعی میلان، افغانستان، نیٹو، اور شمالی کوریا پر بات چیت کی۔

انہوں نے وزیر دفاع فیلن کے ملک کی نیٹو میں پائیدار قیادت پر شکریہ ادا کیا اور برطانیہ کی طرف سے دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعتراف کیا۔ انہوں نے نیٹو کو بڑھتے ہوئے خطرات کے مطابق تیاری رکھنے پر بھی بات کی۔ دونوں رہنماؤں نے سلامتی کے مشترکہ امور اور امریکہ برطانیہ دو طرفہ دفاعی ایجنڈا پر مزاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

 

###

یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں