rss

شمالی کوریا کے مسئلے پر صدر ٹرمپ کا بیان

Français Français, English English, العربية العربية, हिन्दी हिन्दी, Português Português, Русский Русский, Español Español

وائٹ ہاؤس

دفتر برائے سیکرٹری اطلاعات

برائے فوری اجراء

29 اگست 2017

دنیا کو شمالی کوریا کی جانب سے زوردار اور واضح پیغام مل گیا ہے۔ اس حکومت نے اپنے ہمسایوں، اقوام متحدہ کے تمام ارکان اور کم از کم درجے کے قابل قبول عالمی رویے کی توہین کا اشارہ دے دیا ہے۔

دھمکی آمیز اور تخریبی اقدامات سے خطے اور تمام اقوام عالم میں شمالی کوریا مزید تنہا ہو جائے گا۔ اس مسئلے کی بابت ہمارے سامنے تمام راہیں کھلی ہیں۔

# # #


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں