rss

پرنسپل نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ بھارت

English English, हिन्दी हिन्दी

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجراء
میڈیا نوٹ
16جنوری 2018

 
 

پرنسپل نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز 17 اور 18 جنوری کو بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ہونگی، جہاں وہ آبزرور ریسرچ فاونڈیشن اور بھارتی حکومت کے اشتراک سے ہونے والی ‘رائسینا ڈائیلاگ’ کانفرنس میں شرکت کرینگی۔ پرنسپل نائب معاون وزیر خارجہ ویلز بھارتی حکومتی اہلکاروں اور امریکی کاروباری طبقے سے بھی ملاقاتیں کرینگی۔

مزید معلومات کے لیے ، ان کی سرگرمیوں کو @State_SCA پر فالو کریں یا پھر [email protected]  پر رابطہ کریں۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں