rss

انڈیا اور پاکستان سیز فائر پر راضی

English English, हिन्दी हिन्दी

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجراء
ترجمان ہیدا نوئرٹ کا بیان
31 مئی 2018

 

امریکہ ان اطلاعات کا خیر مقدم کرتا ہے جن کے مطابق انڈیا اور پاکستان کی افواج نے لائن آف کنٹرول پر فائربندی کے لیے 2013 میں ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد کا اعادہ کیا ہے۔ انڈیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات معمول پر آنا دونوں ملکوں کے ساتھ ساتھ خطے کے لیے بھی اہم ہے۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں