rss

امریکہ اور انڈیا 2+2 ڈائیلاگ 6 جولائی کو ہو گا

हिन्दी हिन्दी, English English

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجرا
میڈیا نوٹ
21 جون 2018

 

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو اور وزیر دفاع جیمز ماٹس 6 جولائی کو واشنگٹن میں امریکہ اور انڈیا کے مابین افتتاحی 2+2 ڈائیلاگ کے سلسلے میں انڈین وزیر برائے خارجہ امور سشما سوارج اور وزیر دفاع نرملا ستھارمن کی میزبانی کریں گے۔ اس ملاقات میں امریکہ اور انڈیا کی جانب سے مشترکہ طور پر عالمگیر مسائل سے نمٹنے کے سلسلے میں تزویراتی، سلامتی اور دفاعی شعبوں  میں تعاون مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں