rss

امریکہ اور بھارت کے درمیان 2+2 مزکرات 6 ستمبر کو ہونگے

English English, हिन्दी हिन्दी

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجراء
ترجمان ہیدا نوئرٹ کا بیان
19 جولائی 2018

 

امریکہ کو یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان ‘2+2’ مزاکرات نیو دلی میں 6 ستمبر کو ہونگے۔ وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو اور وزیر دفاع جیمز میٹس اپنے بھارتی ہم منصبوں وزیر خارجہ ششما سوراج اور وزیر دفاع نرملا سدھارامن کے ساتھ امریکہ اور بھارت کے درمیان تزویراتی، سلامتی اور دفاعی معاملات پر بات چیت کرینگےکیونکہ دونوں ممالک ہند وبحرالکاہل اور اس سے آگے کے علاقوں میں درپیش چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنا چاہتے ہیں۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں