rss

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر امریکی دفتر خارجہ کی مصروفیات

English English

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان

 

صرف منصوبہ بندی کے لیے/ رپورٹنگ یا نشرواشاعت کے لیے اجرامقصود نہیں۔

آئندہ ہفتے کے لیے دفتر خارجہ کا سرکاری شیڈول، 23 تا 29 ستمبر 2018

اقوام متحدہ کی 73ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر دفتر خارجہ کا شعبہ تعلقات عامہ پیلس ہوٹل کے کمرہ 3819 میں موجود ہو گا اور اس تک رسائی کا نمبر 202 485-1959 ہے۔ پیلس ہوٹل میں کمرہ 3819 میں جانے کے لیے میڈیا کے ارکان کو اپنی صحافتی شناخت پیش کرنا ہو گی۔ پورے ہفتے پریس کے لیے بریفنگ کمرہ 3818 میں ہوں گی۔ اقوام متحدہ کے پروگراموں تک میڈیا کی رسائی سے متعلق مزید معلومات کے لیے براہ مہربانی اقوام متحدہ کے دفتر برائے میڈیا ایکریڈیشن میں 212 963-6934 پر کال کیجیے۔ یاد رہے کہ شیڈول تبدیلی سے مشروط ہے۔

اتوار، 23 ستمبر 2018

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو

5:00 شام:  وزیر خارجہ پومپئو کی  اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے نیویارک سٹی کے مینڈیرین اوریئنٹل ہوٹل میں ملاقات ۔ (میڈیا کا تعین میزبان کریں گے)

٭٭٭٭

قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے عوامی سفارت کاری، عوامی امور و ترجمان دفتر خارجہ ہیدا نوئرٹ، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے آبادی، مہاجرین و مہاجرت کیرول ٹی او کونیل، معاون وزیر خارجہ برائے یورپی و یوریشیائی امور اے ویس مچل، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے امور قریب مشرق ڈیوڈ سیٹرفیلڈ، مشرقی ایشیائی و الکاہل کے امور سے متعلق اول نائب معاون وزیر خارجہ پیٹرک مرفی، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و ووسطی ایشیائی امور ایلس ویلز، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے افریقی امور ٹیبور نیگے، مغربی کرے سے متعلق امور کے قائم مقام معاون وزیر خارجہ فرانسسکو (پیکو) پالمیری، عالمی اداروں سے متعلق امور کے معاون وزیر خارجہ کیون مولے، عالمگیر نفاذ قانون اور انسداد منشیات سے متعلق امور کی معاون وزیر خارجہ کرسٹن میڈیسن اور ایڈز کے خاتمے کی کوششوں کے لیے امریکہ کے عالمی رابطہ کار اور صحت سے متعلق عالمگیر سفارت کاری کے لیے امریکہ کی خصوصی نمائندہ و خصوصی سفیر ڈیبورا ایل برکس کی  نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں اور پروگراموں میں شرکت ۔

سوموار، 24 ستمبر 2018

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو

وزیر خارجہ پومپئو صدر ٹرمپ کے ساتھ ہوں گے۔

8:15 صبح: اقوام متحدہ میں منشیات کے مسئلے پر عالمگیر اقدامات کے لیے وزیر خارجہ پومپئو کی صدر ٹرمپ کے ساتھ اجلاس میں شرکت (میڈیا کا تعین اقوام متحدہ کرے گی)

وقت کا اعلان باقی ہے: وزیر خارجہ پومپئو کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کی 73ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر پیلس ہوٹل نیویارک میں دیے گئے سفارتی استقبالیے میں شرکت۔ (میڈیا کا تعین وائٹ ہاؤس کرے گا)

نائب وزیر خارجہ جان سلوین

9:30 صبح: نائب وزیر خارجہ سلوین کی نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام نیلسن منڈیلا امن کانفرنس میں شرکت۔ (میڈیا کا تعین میزبان کریں گے)

11:00 دن: نائب وزیر سلوین کی جانب سے جبری مشقت، جدید غلامی اور انسانی بیوپار کے خلاف اقدامات میں اضافے کے لیے اقوام متحدہ میں اجلاس کی معاون میزبانی۔ (میڈیا کا تعین میزبان کریں گے)

نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل

9:45 صبح: نائب وزیر خارجہ ہیل کی امن کارروائیوں سے متعلق اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل جان پیئر لیکوا سے نیویارک سٹی میں ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

12:30 دوپہر: نائب وزیرخارجہ  ہیل کی یورپی یونین کے سیاسی ڈائریکٹروں سے نیویارک سٹی میں ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

2:00 سہ پہر: نائب وزیر خارجہ ہیل کی کینیڈا کے معاون نائب وزیر برائے عالمی سلامتی و سیاسی امور مارک گوزڈیکی سے نیویارک سٹی میں ملاقات (پریس کوریج نہیں ہو گی)

4:30 سہ پہر: نائب وزیر خارجہ ہیل کی متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان سے نیویارک سٹی میں ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

٭٭٭٭

قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے عوامی سفارت کاری، عوامی امور و ترجمان دفتر خارجہ ہیدا نوئرٹ، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے آبادی، مہاجرین و مہاجرت کیرول ٹی او کونیل، معاون وزیر خارجہ برائے یورپی و یوریشیائی امور اے ویس مچل، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے امور قریب مشرق ڈیوڈ سیٹرفیلڈ، مشرقی ایشیائی و الکاہل کے امور سے متعلق اول نائب معاون وزیر خارجہ پیٹرک مرفی، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و ووسطی ایشیائی امور ایلس ویلز، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے افریقی امور ٹیبور نیگے، مغربی کرے سے متعلق امور کے قائم مقام معاون وزیر خارجہ فرانسسکو (پیکو) پالمیری، عالمی اداروں سے متعلق امور کے معاون وزیر خارجہ کیون مولے، عالمگیر نفاذ قانون اور انسداد منشیات سے متعلق امور کی معاون وزیر خارجہ کرسٹن میڈیسن، عالمگیر مذہبی آزادی سے متعلق خصوصی سفیر سیم براؤن بیک، داعش کے خلاف عالمی اتحاد کے لیے خصوصی صدارتی نمائندے بریٹ مکگرک اور ایڈز کے خاتمے کی کوششوں کے لیے امریکہ کے عالمی رابطہ کار اور صحت سے متعلق عالمگیر سفارت کاری کے لیے امریکہ کی خصوصی نمائندہ و خصوصی سفیر ڈیبورا ایل برکس کی نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں اور پروگراموں میں شرکت۔

منگل، 25 ستمبر 2018

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو

وزیر خارجہ پومپئو صدر ٹرمپ کے ساتھ ہوں گے۔

وقت کا اعلان باقی ہے: وزیر خارجہ پومپئو کی نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ٹرمپ کے خطاب میں شرکت۔ (میڈیا کا تعین اقوام متحدہ کرے گی)

وقت کا اعلان باقی ہے: وزیر خارجہ پومپئو کی صدر ٹرمپ کے ساتھ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیخش کی جانب سے اقوام متحدہ میں وفود کے سربراہان کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں شرکت۔ (میڈیا کا تعین اقوام متحدہ کرے گی)

4:00 سہ پہر: وزیر خارجہ پومپئو کا نیویارک سٹی کے ویسٹن گرینڈ سنٹرل ہوٹل میں ‘جوہری ایران کے خلاف اتحاد’ کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب۔ (پریس کو دعوت عام)

6:00 شام: وزیر خارجہ پومپئو کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سفیر نکی ہیلی کی جانب سے سلامتی کونسل کے ارکان کو امریکی مشن میں دیے گئے استقبالیے میں شرکت۔ (پریس کو مدعو نہیں کیا گیا)

7:00 شام: وزیر خارجہ پومپئو کی جانب سے نیویارک کے پیلس ہوٹل میں یورپی شراکت داروں کے اعزاز میں ڈنر کی میزبانی۔ (پریس کو مدعو نہیں کیا گیا)

نائب وزیر خارجہ جان سلوین

6:30 شام: نائب وزیر خارجہ سلوین کی اقوام متحدہ میں لیما گروپ کے اجلاس میں شرکت۔ (میڈیا کا تعین میزبان کریں گے)

8:00 رات: نائب وزیر خارجہ سلوین کی اقوام متحدہ میں کینیڈا کے مستقل نمائندے کی رہائش گاہ پر جی 7 کے وزارتی ڈنر میں شرکت۔ (میڈیا کا تعین میزبان کریں گے)

نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل

9:00 صبح: نائب وزیرہیل کی نیویارک سٹی میں مغربی صحارا کے لیے اقوام متحدہ کے نجی ایلچی ہورسٹ کوہلر سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

11:00 دن: نائب وزیر ہیل کی کی نیویارک سٹی میں جی 7 کے سیاسی ڈائریکٹروں سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

2:00 سہ پہر: نائب وزیر خارجہ ہیل کی انڈین خارجہ سیکرٹری وجے کیشو گوکھلے سے نیویارک میں ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

5:45 سہ پہر: نائب وزیر خارجہ ہیل کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرینڈی سے نیویارک سٹی میں ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

٭٭٭٭

یوایس ایڈ کے منتظم مارک گرین، قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے عوامی سفارت کاری، عوامی امور و ترجمان دفتر خارجہ ہیدا نوئرٹ، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے آبادی، مہاجرین و مہاجرت کیرول ٹی او کونیل، معاون وزیر خارجہ برائے یورپی و یوریشیائی امور اے ویس مچل، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے امور قریب مشرق ڈیوڈ سیٹرفیلڈ، مشرقی ایشیائی و الکاہل کے امور سے متعلق اول نائب معاون وزیر خارجہ پیٹرک مرفی، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و ووسطی ایشیائی امور ایلس ویلز، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے افریقی امور ٹیبور نیگے، مغربی کرے سے متعلق امور کے قائم مقام معاون وزیر خارجہ فرانسسکو (پیکو) پالمیری، عالمی اداروں سے متعلق امور کے معاون وزیر خارجہ کیون مولے، عالمگیر مذہبی آزادی سے متعلق خصوصی سفیر سیم براؤن بیک، داعش کے خلاف عالمی اتحاد کے لیے خصوصی صدارتی نمائندے بریٹ مکگرک اور ایڈز کے خاتمے کی کوششوں کے لیے امریکہ کے عالمی رابطہ کار اور صحت سے متعلق عالمگیر سفارت کاری کے لیے امریکہ کی خصوصی نمائندہ و خصوصی سفیر ڈیبورا ایل برکس کی نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں اور پروگراموں میں شرکت ۔

بدھ، 26 ستمبر، 2018

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو

وزیر خارجہ پومپئو صدر ٹرمپ کے شیڈول کی پیروی کریں گے۔

7:45 صبح: وزیر خارجہ پومپئو کی جنوبی سوڈان کے مسئلے پر افریقن یونین کی اعلیٰ سطحی ایڈہاک کمیٹی سے نیویارک سٹی کے پیلس ہوٹل میں ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

وقت کا اعلان باقی ہے: وزیر خارجہ پومپئو کی جوہری اسلحے کے پھیلاؤ کے خلاف سلامتی کونسل کے اجلاس میں صدر کے ساتھ شرکت۔ (میڈیا کا تعین اقوام متحدہ کرے گی)

5:30 سہ پہر: وزیر خارجہ پومپئو کی نیویارک سٹی کے پیلس ہوٹل میں افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ سے ملاقات۔ (آغاز میں مختصر وقت کے لیے میڈیا کی آمد)

نائب وزیر خارجہ جان سلوین

9:00 صبح: نائب وزیر خارجہ سلوین کی نیویارک سٹی کے روزویلٹ ہوٹل میں انسداد دہشت گردی کے حوالے سے عالمی وزارتی فورم میں شرکت۔(میڈیا کا تعین میزبان کریں گے)

6:00 شام: نائب وزیر خارجہ سلوین  کی یورپی اور اقوام متحدہ کے شراکت داروں کے ساتھ یورپی یونین کے استقبالیے میں شرکت۔ (میڈیا کا تعین میزبان کریں گے)

نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل

9:30 صبح: نائب وزیرخارجہ  ہیل کی نیویارک سٹی میں یمن کے لیے خصوصی نمائندے مارٹن گرفتھز سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

10:30 دن: نائب وزیر خارجہ ہیل کی نیویارک سٹی میں یورپی خارجہ اقدامات کی سیکرٹری جنرل ہیلگا شمڈ سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

12:30 دوپہر: نائب وزیر خارجہ ہیل کی نیویارک سٹی میں یمن سے متعلق چہار رخی وزارتی اجلاس میں شرکت۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

2:30 سہ پہر: نائب وزیر خارجہ ہیل کی نیویارک سٹی میں شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصے نمائندے سٹیفن ڈی مسٹورا سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

3:30 سہ پہر: نائب وزیرخارجہ  ہیل کی نیویارک سٹی میں پاپوا نیوگنی کے وزیر خارجہ رمبنک پیٹو سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

4:30 سہ پہر: نائب وزیر خارجہ ہیل کی نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور روزمیری ڈی کارلو سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

٭٭٭٭

یوایس ایڈ کے منتظم مارک گرین، قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے عوامی سفارت کاری، عوامی امور و ترجمان دفتر خارجہ ہیدا نوئرٹ، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے آبادی، مہاجرین و مہاجرت کیرول ٹی او کونیل، معاون وزیر خارجہ برائے یورپی و یوریشیائی امور اے ویس مچل، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے امور قریب مشرق ڈیوڈ سیٹرفیلڈ، مشرقی ایشیائی و الکاہل کے امور سے متعلق اول نائب معاون وزیر خارجہ پیٹرک مرفی، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و ووسطی ایشیائی امور ایلس ویلز، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے افریقی امور ٹیبور نیگے، مغربی کرے سے متعلق امور کے قائم مقام معاون وزیر خارجہ فرانسسکو (پیکو) پالمیری، عالمی اداروں سے متعلق امور کے معاون وزیر خارجہ کیون مولے، عالمگیر مذہبی آزادی سے متعلق خصوصی سفیر سیم براؤن بیک اور ایڈز کے خاتمے کی کوششوں کے لیے امریکہ کے عالمی رابطہ کار اور صحت سے متعلق عالمگیر سفارت کاری کے لیے امریکہ کی خصوصی نمائندہ و خصوصی سفیر ڈیبورا ایل برکس کی  نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں اور پروگراموں میں شرکت ۔

جمعرات، 27 ستمبر 2018

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو

وزیر خارجہ پومپئو صدر ٹرمپ کے ساتھ ہوں گے۔

8:00 صبح: وزیر خارجہ پومپئو کی نیویارک سٹی کے پیلس ہوٹل میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان سے ملاقات۔ (آغاز میں مختصر وقت کے لیے میڈیا کی آمد)

10:30 دن: وزیر خارجہ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے ارکان کے ساتھ شمالی کوریا پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ (آغاز میں مختصر وقت کے لیے میڈیا کی آمد)

2:50 وزیر خارجہ پومپئو کی اقوام متحدہ میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ سے ملاقات۔ (میڈیا کا تعین میزبان کریں گے)

نائب وزیر خارجہ جان سلوین

10:00 دن: نائب وزیر خارجہ سلوین کی جانب سے  نیویارک کے پیلس ہوٹل میں بحرالکاہل کے جزائر پر مشتمل ممالک کے وزرائے خارجہ کی گول میز کانفرنس کی میزبانی ۔ (آغاز میں میڈیا کی مختصر موجودگی)

2:00 سہ پہر: نائب وزیر خارجہ سلوین کی جانب سے نیویارک سٹی کے پیلس ہوٹل میں آسیان کے وزارتی اجلاس کی میزبانی۔ (آغاز میں مختصر وقت کے لیے میڈیا کی آمد)

5:30 شام: نائب وزیر خارجہ سلوین کی نیویارک کے پیلس ہوٹل میں جزائر غرب الہند کے ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات۔ (ابتدائی کلمات کی مختصر میڈیا کوریج)

نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل

9:30 صبح: نائب وزیر خارجہ ہیل کی نیویارک سٹی میں کمبوڈیا کے وزیر خارجہ پارک سوکھون سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

12:20 سہ پہر: نائب وزیر خارجہ ہیل کی نیویارک سٹی میں ہونڈوراس کے صدر جوآن اورلینڈو ہرنانڈز سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

5:00 شام: نائب وزیر خارجہ ہیل کی نیویارک سٹی میں قازقستان کے وزیر خارجہ کیراٹ عبدالرحمانوو سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

٭٭٭٭

قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے عوامی سفارت کاری، عوامی امور و ترجمان دفتر خارجہ ہیدا نوئرٹ، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے آبادی، مہاجرین و مہاجرت کیرول ٹی او کونیل، معاون وزیر خارجہ برائے یورپی و یوریشیائی امور اے ویس مچل، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے امور قریب مشرق ڈیوڈ سیٹرفیلڈ، مشرقی ایشیائی و الکاہل کے امور سے متعلق اول نائب معاون وزیر خارجہ پیٹرک مرفی، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و ووسطی ایشیائی امور ایلس ویلز، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے افریقی امور ٹیبور نیگے، مغربی کرے سے متعلق امور کے قائم مقام معاون وزیر خارجہ فرانسسکو (پیکو) پالمیری، عالمی اداروں سے متعلق امور کے معاون وزیر خارجہ کیون مولے، عالمگیر مذہبی آزادی سے متعلق خصوصی سفیر سیم براؤن بیک، دفتر برائے جمہوریت، انسانی حقوق و محنت کے سفیر مچل کوزیک اور ایڈز کے خاتمے کی کوششوں کے لیے امریکہ کے عالمی رابطہ کار اور صحت سے متعلق عالمگیر سفارت کاری کے لیے امریکہ کی خصوصی نمائندہ و خصوصی سفیر ڈیبورا ایل برکس کی نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں اور پروگراموں میں شرکت ۔

جمعہ، 28 ستمبر 2018

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو

8:00 صبح: وزیر خارجہ کی نیویارک کے پیلس ہوٹل میں خلیج تعاون کونسل کے ارکان سے ملاقات۔ (آغاز میں میڈیا کی مختصر آمد)

10:20 دن: وزیر خارجہ پومپئو کی نیویارک سٹی کے پیلس ہوٹل میں جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ لنڈوی سیسولو سے ملاقات۔ (آغاز میں میڈیا کی مختصر آمد)

1:50 سہ پہر: وزیر خارجہ پومپئو کی نیویارک سٹی کے پیلس ہوٹل میں بلغاریہ کے وزیراعظم بویوکو بوریسوو سے ملاقات۔ (میڈیا کی موجودگی کا اعلان بعد میں ہو گا)

3:00 سہ پہر: وزیر خارجہ پومپئو کی نیویارک سٹی کے پیلس ہوٹل میں نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری سے ملاقات۔ (آغاز میں میڈیا کی مختصر آمد)

نائب وزیر خارجہ جان سلوین

10:00 دن: نائب وزیر خارجہ جان سلوین نیویارک سٹی کے پیلس ہوٹل میں ‘سائبر میدان میں ریاستی سطح پر ذمہ دارانہ طرزعمل کے فروغ’ سے متعلق وزارتی اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ (ابتدائی کلمات کی مختصر میڈیا کوریج)

نائب وزیر برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل

11:30 دن: نائب وزیر خارجہ ہیل کی نیویارک سٹی میں آرمینیا کے وزیر خارجہ سہراب نیٹسکنائن سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

2:30 سہ پہر: نائب وزیر خارجہ ہیل کی نیویارک سٹی میں اٹلی کے سیاسی ڈائریکٹر سباسٹینو کارڈی سے ملاقات۔ (پریس کوریج نہیں ہو گی)

قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے عوامی سفارت کاری، عوامی امور و ترجمان دفتر خارجہ ہیدا نوئرٹ، معاون وزیر خارجہ برائے یورپی و یوریشیائی امور اے ویس مچل، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے امور قریب مشرق ڈیوڈ سیٹرفیلڈ، مشرقی ایشیائی و الکاہل کے امور سے متعلق اول نائب معاون وزیر خارجہ پیٹرک مرفی، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و ووسطی ایشیائی امور ایلس ویلز، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے افریقی امور ٹیبور نیگے، مغربی کرے سے متعلق امور کے قائم مقام معاون وزیر خارجہ فرانسسکو (پیکو) پالمیری، عالمی اداروں سے متعلق امور کے معاون وزیر خارجہ کیون مولے اور دفتر برائے جمہوریت، انسانی حقوق و محنت کے سفیر مچل کوزیک نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں اور پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

ہفتہ، 29 ستمبر 2018

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو

9:15 صبح: وزیر خارجہ پومپئو کی نیویارک سٹی کے پیلس ہوٹل میں ریڈ کراس کے صدر پیٹر ماؤرر سے ملاقات۔ (میڈیا کوریج نہیں ہو گی)

٭٭٭٭

قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے عوامی سفارت کاری، عوامی امور و ترجمان دفتر خارجہ ہیدا نوئرٹ، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے امور قریب مشرق ڈیوڈ سیٹرفیلڈ، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و ووسطی ایشیائی امور ایلس ویلز، قائم مقام معاون وزیر خارجہ برائے افریقی امور ٹیبور نیگے، مغربی کرے سے متعلق امور کے قائم مقام معاون وزیر خارجہ فرانسسکو (پیکو) پالمیری، عالمی اداروں سے متعلق امور کے معاون وزیر خارجہ کیون مولے اور دفتر برائے جمہوریت، انسانی حقوق و محنت کے سفیر مچل کوزیک نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں اور پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

صرف منصوبہ بندی کے لیے/ رپورٹنگ یا نشرواشاعت کے لیے پھیلاؤ مقصود نہیں۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں