rss

سفیر کیلی کرافٹ کو اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نامزد کرنے کا ارادہ

English English, العربية العربية, Français Français, Português Português, Русский Русский, Español Español, हिन्दी हिन्दी

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجرا
22 فروری 2019

 
 

سفیر کیلی کرافٹ کو اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نامزد کرنے کا ارادہ
وزیر خارجہ مائیک پومپئو کا بیان

مجھے بے حد خوشی ہے کہ صدر ٹرمپ نے سفیر کیلی کرافٹ کو اقوام متحدہ میں ہمارا اگلا سفیر نامزد کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ سفیر کرافٹ کینیڈا میں امریکی قومی سلامتی اور معاشی مفادات کی نمایاں طور سے وکالت کرتی رہی ہیں اور اقوام متحدہ میں بھی اسی کام کے لیے انتہائی موزوں ہیں۔ میں ان کی تقرری کی توثیق اور اقوام متحدہ میں ان کے ساتھ کام کا منتظر ہوں۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں