rss

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی پاکستانی چیف آف سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات چیت

हिन्दी हिन्दी, English English, العربية العربية, Русский Русский

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجرا
3 جنوری 2020
 

ترجمان دفتر خارجہ مورگن اورٹیگس کے مطابق:

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج پاکستانی چیف آف سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات کی۔ اس دوران انہوں نے  امریکی شہریوں کی زندگیوں کو لاحق فوری خطرات کے جواب میں دفاعی اقدام کے طور پر قاسم  سلیمانی کی ہلاکت سے متعلق  صدر ٹرمپ کے حالیہ فیصلے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ پومپیو نے خطے میں ایرانی حکومت کے تخریبی اقدامات اور امریکی مفادات، اہلکاروں، تنصیبات و شراکت داروں کے تحفظ کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے عزم کو واضح کیا۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں