rss

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی انڈین وزیر برائے خارجہ امور جے شنکر سے بات چیت

हिन्दी हिन्दी, English English, العربية العربية, Français Français, Русский Русский

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجرا
5 جنوری 2020
دفتر خارجہ کا بیان

 

دفتر خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس کے مطابق:

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج انڈیا کے وزیر برائے خارجہ امور سبرامنیم جے شنکر  سے بات کی۔ اس موقع پر ایران کی مسلسل اشتعال انگیزی اور خطے کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال ہوا۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں