rss

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی قطری نائب وزیراعظم الثانی سے بات چیت دفتر خارجہ کا بیان

Français Français, English English, العربية العربية, Русский Русский, हिन्दी हिन्दी

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجرا
5 جنوری 2020

دفتر خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس کے مطابق:

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے بات کی۔ اس موقع پر ایران کی مسلسل اشتعال انگیزی اور خطے کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر خارجہ نے علاقائی تناؤ میں کمی لانے کے لیے قطر کی کوششوں پر نائب وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں