rss

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کا کامن ویلتھ کلب سے خطاب

English English

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
ہدایات برائے ذرائع ابلاغ
9 جنوری 2020

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو سوموار 13 جنوری 2020 کو سہ پہر 4 بج کر 15 منٹ پر سان فرانسسکو کیلی فورنیا کے کامن ویلتھ کلب میں سلیکون ویلی لیڈرشپ گروپ سے خطاب کریں گے۔

وزیر پومپیو کا خطاب www.state.gov پر براہ راست دکھایا جائے گا۔

اس موقع پر ذرائع ابلاغ کو نشرواشاعت کی اجازت ہے۔ ذرائع ابلاغ کے وہ نمائندے جو نشرواشاعت کی غرض سے ذاتی طور پر آنا چاہتے ہیں وہ جتنا جلد ممکن ہو [email protected] پر رکی ریفنر سے رابطہ کریں۔ تعارفی دستاویزات کی درخواست کو منظوری نہ سمجھا جائے۔ محدود جگہ کے باعث تمام درخواستیں منظور نہیں ہو سکتیں۔ منظوری کی صورت میں ذرائع ابلاغ کے متعلقہ ارکان کو اضافی انصرامی معلومات فراہم کر دی جائیں گی۔

مزید معلومات کے لیے براہ مہربانی [email protected] پر رکی ریفنر یا [email protected] پر دفتر خارجہ میں دفتر تعلقات عامہ سے رابطہ کیجیے۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں