rss

وزیر خارجہ پومپیو کی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

हिन्दी हिन्दी, English English

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
برائے فوری اجرا
17 جنوری 2020

 

دفتر خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس کے مطابق:

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ وزیر پومپیو اور قریشی نے خطے میں ایران کی ضرررساں سرگرمیوں، افغان امن عمل میں امریکہ پاکستان تعاون کی اہمیت اور دوطرفہ معاشی تعلقات کو ترقی دینے سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں