rss

صحافیوں کے خلاف چین کی کارروائی

English English, العربية العربية, हिन्दी हिन्दी

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کا بیان
19 فروری 2020

 

امریکہ وال سٹریٹ جرنل کے تین غیرملکی نمائندوں کی چین سے بے دخلی کی مذمت کرتا ہے۔ سنجیدہ  اور ذمہ دار ممالک یہ بات سمجھتے ہیں کہ آزاد صحافت حقائق کی اطلاع  دیتی اور رائے کا اظہار کرتی ہے۔ درست ردعمل یہ ہے کہ اظہار پر پابندی عائد کرنے کے بجائے جوابی دلائل پیش کیے جائیں۔ امریکہ کو امید ہے کہ چینی عوام کو بھی درست اطلاعات  اور آزادی اظہار تک وہی رسائی ملے گی جو امریکیوں کو حاصل ہے۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں