rss

ہمالیائی سال نو (لوسر) کے موقع پر وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی مبارک باد

हिन्दी हिन्दी, English English

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
باد
24 فروری 2020

 

میں امریکی عوام کی جانب سے دنیا بھر میں موجود ہمالیہ خطے اور تبت کے لوگوں کے لیے پُرامن اور خوشحالی سے بھرپور نئے سال کی گرمجوشانہ خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

آپ کے اس پُرمسرت تہوار پر امریکہ کے عوام آپ کے متمول ثقافتی ورثے کی قدرافزائی کرتے ہیں اور ہم بدستور آپ کے ثابت قدم شراکت دار اور دوست ہیں۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں