rss

افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا دورہ قطر

English English, हिन्दी हिन्दी

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا دورہ قطر
13 اپریل 2020

 

افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد 12 اپریل کو دوحہ کے لیے روانہ ہوئے۔ ایمبیسڈر خلیل زاد 13 اپریل کو دوحہ میں طالبان رہنماؤں سے ملیں گے۔ اس موقع پر امریکہ طالبان معاہدے پر عملدرآمد کی راہ میں حالیہ مسائل پر تبادلہ خیال ہو گا۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں