rss

وزیر خارجہ پومپیو کی تیان من سکوائر کے متاثرین سے ملاقات

English English, हिन्दी हिन्दी

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
3 جون 2020

 

ترجمان دفتر خارجہ مورگن اورٹیگس کے مطابق:

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کو گزشتہ روز وانگ ڈین، سوژیاؤ کانگ، لیانے لی اور ہنری لی سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ چاروں افراد جمہوریت کے لیے ہونے والے  اُن بہادرانہ مظاہروں کے شرکا میں شامل تھے جنہیں  4 جون 1989 کو چین کی کمیونسٹ پارٹی نے ظالمانہ طور پر کچل دیا تھا۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں