rss

وزیر خارجہ پومپیو کی برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈومینیک راب سے ملاقات

हिन्दी हिन्दी, English English

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
24 اگست 2020

 

ترجمان دفتر خارجہ مورگن اورٹیگس کے مطابق:

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج یروشلم، اسرائیل  میں برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈومینیک راب سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ پومپیو اور سیکرٹری خارجہ راب نے خارجہ پالیسی کے حوالے سے مشترکہ ترجیحات بشمول صدر ٹرمپ کے امن بارے تصور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ اور برطانوی سیکرٹری خارجہ نے خطے میں ایران کے تخریبی اثرورسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے باہمی تعاون پر بات چیت بھی کی۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں