rss

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی جانب سےعراق میں کردستان کے سکیورٹی حکام پر حملے

العربية العربية, English English, हिन्दी हिन्दी

امریکی دفتر خارجہ
دفتر برائے ترجمان
دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی جانب سےعراق میں کردستان کے سکیورٹی حکام پر حملے
دفتر خارجہ کے نائب ترجمان کیل براؤن کا بیان
5 نومبر 2020

امریکہ گزشتہ روز عراق میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی جانب سے کردستان کے علاقائی سکیورٹی حکام پر حملوں کی کڑی مذمت کرتا ہے۔ ہم عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی اور کردستان علاقائی حکومت کی حمایت میں ثابت قدم ہیں جو دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم ان حملوں میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔


یہ ترجمہ ازراہِ نوازش فراہم کیا جا رہا ہے اور صرف اصل انگریزی ماخذ کو ہی مستند سمجھا جائے۔
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں