rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2020-01-29

چینی شہر ووہان سے امریکیوں کا انخلاء

آج ووہان سے امریکی سرکاری اہلکاروں اور چند عام امریکی شہریوں کو لانے والی پرواز بحفاظت کیلی فورنیا پہنچی۔ جیسا کہ ہم نے پہلے کہا ہے کہ بیماریوں پر قابو پانے اور ان کی روک تھام کے امریکی مراکز (سی ڈی سی) اور صحت و انسانی خدمات (ایچ ایچ ایس) کے شعبے میں طبی ماہرین اِن مسافروں کا احتیاط سے معائنہ اور نگرانی کریں گے۔

دستیاب ہے:

2020-01-28

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کا اسرائیل اور فلسطینی عوام کے لیے امن، خوشحالی اور روشن مستقبل کا تصور

''ہم یہاں درس دینے نہیں آئے ۔۔۔ ہم یہاں دوسروں کو یہ بتانے نہیں آئے کہ کیسے جینا ہے، کیا کرنا ہے، کیا بننا ہے یا کیسے عبادت کرنی ہے۔ اس کے بجائے ہم یہاں شراکت کی پیشکش لائے ہیں ۔۔۔ جس کی بنیاد مشترکہ مفادات اور اقدار پر ہے ۔۔۔ تاکہ ہم سب کے لیے بہتر مستقبل کی راہ ڈھونڈی جائے'' ۔۔۔ صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ


2020-01-27

معاون وزیر خارجہ میری روئس کا دورہ انڈیا

تعلیمی و ثقافتی امور (ای سی اے) کی معاون وزیر خارجہ میری روئس 28 جنوری تا 3 فروری انڈیا کا دورہ کریں گی۔ یہ دورہ انڈیا میں فل برائٹ پروگرام کو 70 سال مکمل ہونے پر کیا جا رہا ہے۔

دستیاب ہے:

آشوٹز ۔برکیناؤ فاؤنڈیشن کے لیے امریکہ کا اضافی عطیہ

ہولوکاسٹ کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرنے، آنے والی نسلوں کو دائم یاد دلانے کے لیے آشوٹز ۔ برکیناؤ یادگار و عجائب گھر کو محفوظ رکھنے اور یہود مخالفت کی معاصر اقسام کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کو فروغ دینے کی غرض سے دفتر خارجہ کانگریس کے تعاون سے آشوٹز ۔برکیناؤ فاؤنڈیشن کے لیے اضافی 2 ملین ڈالر دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔


ادلب کے شہریوں پر حملے

امریکہ گمبھیر تشویش کے عالم میں شمال مغربی شام کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے جہاں اطلاعات کے مطابق روس، ایرانی حکومت، حزب اللہ اور اسد حکومت کی مشترکہ افواج ادلب اور مغربی حلب کے صوبوں میں شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر حملہ کر رہی ہیں۔ اطلاع کے مطابق ان افواج کی اندھا دھند فضائی بمباری اور زمینی حملوں کے نتیجے میں ہزاروں شہری مراۃ النعمان میں بمباری کی زد میں آ گئے ہیں جن کے لیے کوئی پناہ نہیں ہے۔


2020-01-25

ایران سے متعلق حکمت عملی: موجودہ ہفتے کی صورتحال

''۔۔۔ ہمارا مقصد دوہرا ہے یعنی ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا اور یہ امر یقینی بنانا کہ دنیا میں ریاستی سطح پر دہشت گردی کا سب سے بڑا معاون ملک امریکیوں کو نقصان نہ پہنچا سکے۔ لہٰذا ہم اس خطرے کو محدود کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ہر ممکن کام کرتے ہیں اور اس دوران صدر کے اس عزم کو پورا کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں کہ ہم امریکیوں کی حفاظت یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ چنانچہ اپنے لیے خطرے کو کم کرنا، مشرقی وسطیٰ میں خطرے کی زد میں امریکی نوجوان مردوخواتین کی تعداد میں کمی لانا صدر ٹرمپ کا دوہرا مقصد ہے۔''


2020-01-24

جنوبی و وسطی ایشیائی امور کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کی پریس بریفنگ

مس اورٹیگس: تو یہ تمام بریفنگ آن دی ریکارڈ ہو گی۔ ایلس حال ہی میں واپس آئی ہیں۔

دستیاب ہے:

2020-01-18

وزیر خارجہ پومپیو کی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج واشنگٹن ڈی سی

دستیاب ہے:

2020-01-13

"روک تھام کی بحالی: ایرانی مثال”

سب کا شکریہ۔ کیا سب کا دن اچھا گزر رہا ہے؟ جب موسم اتنا زبردست ہوتو ناخوش ہونا تو ایک مشکل بات ہوتی ہے۔


2020-01-11

2020 میں پہلے آزادی

صدر ٹرمپ نے جنوری کو غلامی اور انسانی بیوپار کی روک تھام کا قومی مہینہ قرار دیا ہے۔ عالمگیر اندازے کے مطابق انسانی بیوپار کے متاثرین میں بڑوں اور بچوں سمیت قریباً 24.9 ملین لوگ شامل ہیں۔ انسانی خریدوفروخت میں ملوث عناصر اپنے متاثرین کو زندگی، آزادی اور خوشی کی جستجو کے اپنے ناقابل انتقال حق سے کام لینے کی اہلیت سے محروم کر دیتے ہیں۔ یہ ہمارے ملک کے بنیادی اصولوں کی توہین ہے۔