rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2020-01-10

امریکہ کی عراق کے ساتھ جاری شراکت

امریکہ مشرق وسطیٰ میں اچھائی کی قوت ہے۔ عراق میں ہماری فوجی موجودگی کا مقصد داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنا ہے اور جیسا کہ وزیر خارجہ نے کہا ہے، ہم امریکیوں، عراقیوں اور اپنے اتحادی شراکت داروں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں۔


ایران پر کڑی پابندیاں

امریکہ آج، امریکی افواج اور مفادات کے خلاف ایران کے حملوں کے جواب میں اور ایرانی حکومت کواپنی پُرتشدد خارجہ پالیسی چلانے کی خاطر درکار آمدنی سے محروم کرنے کے لیے متعدد اقدامات اٹھا رہا ہے۔ ہم افراد اور اداروں کو ایرانی حکومت کے دہشت گردی کے بہت سے محاذوں کی حمایت کرنے پر جوابدہ ٹھہرانا جاری رکھیں گے۔


وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی یوکرائن کے صدر زیلنسکی سے بات چیت

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج یوکرائن کے صدر وولوڈیمر زیلنسکی سے بات کی اور یوکرائن انٹرنیشنل ایئرلائنز کی فلائٹ 752 کے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر پومپیو نے اس حادثے کے حوالے سے جاری تحقیقات میں امریکی حکومت کی جانب سے مکمل معاونت کی پیشکش کی۔

دستیاب ہے:

وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور وزیر خزانہ سٹیون منوچن کی ایرانی پابندیوں پر پریس بریفنگ

وزیر خزانہ منوچن: سب کو، صبح بخیر۔ آج یہاں موجود ہونے پر آپ کا شکریہ۔ اس سے پہلے کہ ہم ایران پر پابندیوں کی بات کریں میں ایک مختصر سے بات کرنا چاہوں گا۔ مجھے یقین ہے سب نے 'ڈاؤ" کو 29,000 کی سطح پر ہہنچتے ہوئے دیکھا۔


2020-01-09

نائب معاون وزیر اول ایلس ویلز کا سری لنکا، انڈیا اور پاکستان کا دورہ

جنوبی و وسطی ایشیائی امور کی نائب معاون وزیر خارجہ اول ایلس ویلز 13 تا 22 جنوری سری لنکا، انڈیا اور پاکستان کا دورہ کریں گی۔

دستیاب ہے:

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کا کامن ویلتھ کلب سے خطاب

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو سوموار 13 جنوری 2020 کو سہ پہر 4 بج کر 15 منٹ پر سان فرانسسکو کیلی فورنیا کے کامن ویلتھ کلب میں سلیکون ویلی لیڈرشپ گروپ سے خطاب کریں گے۔

دستیاب ہے:

2020-01-05

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی انڈین وزیر برائے خارجہ امور جے شنکر سے بات چیت

دفتر خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس کے مطابق:


وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی قطری نائب وزیراعظم الثانی سے بات چیت دفتر خارجہ کا بیان

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے بات کی۔


2020-01-03

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی پاکستانی چیف آف سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات چیت

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج پاکستانی چیف آف سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات کی۔


ایرانی قدس فورس کے سربراہ کی ہلاکت پر محکمہ دفاع کا بیان

صدر کی ہدایت پر امریکی فوج نے قاسم سلیمانی کو ہلاک کر کے بیرون ملک امریکہ کے اہلکاروں کی حفاظت کے لیے فیصلہ کن دفاعی کارروائی کی ہے۔ قاسم سلیمانی ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کا سربراہ تھا جو کہ امریکہ کی جانب سے نامزد غیرملکی دہشت گرد تنظیم ہے۔