rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2018-09-26

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کیمیائی، حیاتیاتی اور جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پرعزم ہیں

ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے کی کوششوں کی قیادت: صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کیمیائی، حیاتیاتی اور جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پرعزم ہیں۔


2018-09-25

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے ‘پہلے امریکہ’ ایجنڈے کی بدولت قوت کے ذریعے امن کے حصول میں مدد مل رہی ہے۔

''دنیا کی تاریخ میں امریکہ اچھائی کی عظیم ترین قوتوں اور سب کے لیے خودمختاری، سلامتی و خوشحالی کے عظیم تر محافظوں میں شامل رہا ہے'' ۔۔۔ صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ


”ایران کی وعدہ شکنی” وزیر خارجہ مائیک پومپئو کا ‘جوہری ایران کے خلاف اتحاد’ سے خطاب

میں جانتا ہوں کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر میں بھی نیویارک میں ٹریفک کے خوفناک مسئلے کا حصہ ہوں۔ اس لیے میں ان بہادر لوگوں کا شکریہ ادا کرتا اور معذرت چاہتا ہوں جنہوں نے بھیڑ میں جدوجہد کر کے مجھے یہاں پہنچایا۔ امید ہے کہ آپ اس کا برا نہیں منائیں گے۔ آئندہ میں سب وے سے آؤں گا۔


2018-09-24

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر کے ایجنڈے پر پریس بریفنگ

وزیر خارجہ پومپئو: سبھی کو صبح بخیر۔ اقوام متحدہ کی 73ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے یہاں نیویارک میں موجودگی میرے لیے اعزاز ہے کہ وزیر خارجہ کی حیثیت سے میں پہلی مرتبہ اس اجلاس میں شریک ہوں۔ اسے ہم سفارت کاری کا سُپر بؤل بھی کہہ سکتے ہیں۔ امریکی عوام فخر کر سکتے ہیں کہ کیسے آج ہماری پوری ٹیم میدان میں روبہ عمل ہے۔ مجھے اپنے دوستوں نکی اور جان کے ساتھ یہاں موجودگی پر بے حد خوشی ہے۔


سفیر ہیلی کی جانب سے برما کی راخائن ریاست میں بحران سے متاثرہ لوگوں کے لیے اضافی امداد کا اعلان

آج برما کے بارے میں وزارتی سطح کے اجلاس میں سفیر نکی ہیلی نے برما اور بنگلہ دیش میں موجود راخائن ریاست کے بحران سے متاثرہ لوگوں کے لیے 185 ملین ڈالر سے زیادہ اضافی امداد دینے کا اعلان کیا۔ نئی امداد میں روہنگیا پناہ گزینوں اور ۔


”دنیا میں منشیات کے مسئلے پر کارروائی کے لیے عالمگیر پکار” پر اجلاس سے صدر ٹرمپ کا خطاب

صدر: آج یہاں آنے پر آپ سبھی کا شکریہ۔ ایک ایسے مسئلے پر آپ سے خطاب میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے جس سے کرہ ارض کا ہر ملک متاثر ہو رہا ہے۔ یہ دنیا بھر میں پھیلا منشیات کا مسئلہ ہے اور یہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔


اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر کے ایجنڈے پر پریس بریفنگ

وزیر خارجہ پومپئو: سبھی کو صبح بخیر۔ اقوام متحدہ کی 73ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے یہاں نیویارک میں موجودگی میرے لیے اعزاز ہے کہ وزیر خارجہ کی حیثیت سے میں پہلی مرتبہ اس اجلاس میں شریک ہوں۔ اسے ہم سفارت کاری کا سُپر بؤل بھی کہہ سکتے ہیں۔

دستیاب ہے:

2018-09-23

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر امریکی دفتر خارجہ کی مصروفیات

DEPARTMENT OF STATE WEEK AHEAD PUBLIC SCHEDULE SEPTEMBER 23-29, 2018 The Department of State’s Office of Press Relations for the 73nd United Nations General Assembly will be at the Palace Hotel Room 3819 and can be reached at (202) 485-1959.

دستیاب ہے:

2018-09-19

2017 میں ہونے والی عالمگیر دہشت گردی پر رپورٹس کا اجرا

رابرٹ پیلاڈینو: شکریہ۔ سبھی کو سلام۔ میں رابرٹ پیلاڈینو ہوں۔ آج اس کال میں شمولیت پر آپ کا بے حد شکریہ۔ آج کی کال آن ریکارڈ ہے۔ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ بات چیت کے اختتام تک اس کال اور رپورٹ کی نشرواشاعت پر پابندی رہے گی۔

دستیاب ہے:

2018-09-17

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو کی میڈیا سے گفتگو

وزیر خارجہ پومپئو: سبھی کو سہ پہر بخیر۔ امریکہ مالی سال 2019 میں متوقع طور پر 310000 مہاجرین اور پناہ کے خواہش مندوں کی درخواستوں پر کارروائی کرے گا۔ ہم نے مہاجرین کی تعداد کے حوالے سے مقرر کردہ نئی حد کے تحت 30000 مہاجرین کی آباد کاری کی تجویز دی ہے جبکہ پناہ کے خواہش مند 280000 سے زیادہ لوگوں کی درخواستوں پر کام ہو گا۔ یہ لوگ پہلے سے ہی امریکہ میں موجود 800000 سے زیادہ ایسے لوگوں میں شامل ہو جائیں گے جو یہاں پناہ لینے کے خواہش مند اور اپنے دعووں پر فیصلے کے منتظر ہیں۔