PRESIDENT TRUMP: Thank you very much. Mr. President, Mr. Secretary-General, distinguished delegates, ambassadors, and world leaders:
بہت خوب۔ بہت بہت شکریہ۔ بہت خوب۔ اور میں مائیک کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ اقوام متحدہ میں مذہبی آزادی پر ہونے والے اجلاس کی میزبانی کرنے والا پہلا صدر ہونا حقیقی معنوں میں اعزاز کی بات ہے۔ اور یہ واقعی ایک اعزاز ہے۔ یہ اعزاز ایک پرانا قرض تھا۔ جب مجھے یہ بتایا گیا کہ میں اولین صدر ہوں تو مجھے صدمہ پہنچا۔ کئی ایک لحاظ سے یہ بڑے افسوس کی بات ہے۔ آپ کے درمیان ہونا ایک بہت بڑی بات ہے۔
نائب وزیر سلوین: سفیر سرنا، اس قدر عمدگی سے تعارف کرانے پر آپ کا شکریہ۔ اس فورم کے انعقاد پر میں انانتا سنٹر اور وزارت خارجہ امور کا مشکور ہوں۔
دفتر خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس کے مطابق:
نائب وزیر خارجہ جان جے سلوین نے آج نئی دہلی میں انڈین وزیر برائے خارجہ امور سبرامنیم جے شنکر سے
نائب وزیر خارجہ جان جے سلوین 11 تا 17 اگست بھوٹان کے دارالحکومت تھمپو اور انڈیا میں نئی دہلی کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے ساتھ امریکہ کی شراکت کو ترقی دینا ہے جو خطہ ہندوالکاہل میں قوانین کی بنیاد پر نظام کو برقرار رکھنے میں خاص اہمیت کی حامل ہے۔
آج وزیر خارجہ پومپئو نے ایرانی حکومت کے جوہری پروگرام کے خلاف پابندیوں کی تجدید کی ہے۔
مذہب یا اعتقاد کی بنیادی آزادی کی قدر کرنے اور اس کے تحفظ کی خواہاں عالمی برادری کے نمائندوں کی حیثیت سے ہم ایرانی حکومت کی جانب سے مذہبی آزادی کی سخت ہتک اور خلاف ورزی کی کڑی مخالفت کرتے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ مورگن اورٹیگس کے مطابق:
18 جولائی کو نائب وزیر خارجہ سلوین نے اسلحے پر کنٹرول اور عالمی سلامتی کے امور کی نائب وزیر اینڈریا تھامپسن اور قومی سلامتی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر ٹم موریسن کے ساتھ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نارتھ اٹلانٹک کونسل (این اے سی) کو جنیوا میں روسی حکام کے ساتھ اپنے حالیہ سٹریٹیجک سکیورٹی ڈائیلاگ سے متعلق معلومات فراہم کیں۔
عالمی برادری کے نمائندوں کی حیثیت سے ہمیں تسلیم ہے کہ تمام روایات سے تعلق رکھنے والی مذہبی برادریاں دنیا میں اچھائی کی طاقتور اور پرامن قوتیں بن سکتی ہیں۔ ہم تمام حکومتوں سے کہتے ہیں کہ وہ کسی عقیدے پر یقین رکھنے یا نہ رکھنے، کسی مخصوص مذہبی روایت پر عمل کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فرد کے انسانی حق کا احترام کریں۔ ہم مذہبی اچھائی کو مانتے ہیں جو دنیا بھر میں خدمت، دردمندی اور سخاوت کے بے شمار بے لوث اقدامات سے عیاں ہوتی ہے اور ہم مذہب کے نام پر کیے جانے والے ہولناک کاموں کی مذمت کرتے ہیں۔
نائب وزیر خارجہ جان جے سلوین نے آج اسلحے پر کنٹرول اور عالمی سلامتی سے متعلق امور کی نائب وزیر اینڈریا تھامپسن کے ساتھ سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں امریکہ روس سٹریٹیجک سکیورٹی ڈائیلاگ میں اعلیٰ حکام پر مشتمل امریکی وفد کی قیادت کی۔ ان حکام کا تعلق قومی سلامتی کونسل، محکمہ دفاع اور محکمہ توانائی سے تھا۔ روسی وفد کی قیادت روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوو نے کی۔