rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2019-06-11

خواتین، امن اور سلامتی سے متعلق امریکی حکمت عملی کا اجرا

جنگ روکنے اور تنازعات کے حل، تحفظ کی فراہمی، امن عمل اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں دنیا بھر کی خواتین کا بنیادی کردار ہے۔ ایک دہائی سے زیادہ عرصہ تک امریکہ خواتین کو ایسے کردار ادا کرنے کے لیے بااختیار بنانے اور جنگ و آفات سے متاثرہ علاقوں میں خواتین اور لڑکیوں کو درپیش مسائل کے حل کے ذریعے عالمگیر امن اور سلامتی کے فروغ میں قائدانہ کردار ادا کرتا چلا آیا ہے۔


2019-06-05

خواتین کے معاشی اختیار میں اضافے کے لیے یوایس ایڈ کی نائب منتظم گلک کی جانب سے اضافی 15 لاکھ ڈالر کا اعلان

آج ہیگ میں کاروباری نظامت کی عالمی کانفرنس 2019 میں امریکی ادارہ برائے عالمی ترقی (یوایس ایڈ) کی نائب منتظم گلک نے 'عالمی سطح پر خواتین کی ترقی اور خوشحالی (ڈبلیو-جی ڈی پی) کے اقدام' کے تحت 'ویمن کنیکٹ چیلنج' پروگرام کے لیے 1.5 ملین ڈالر کی نئی امداد کا اعلان کیا۔


2019-06-03

عیدالفطر 2019 پر صدارتی پیغام

میلانیا اور میں عیدالفطر کے موقع پر مسلمانوں کو پرتپاک مبارک باد پیش کرتے ہیں۔


وزیر خارجہ پومپیو کا عید الفطر کے موقع پر پیغام

میں تمام مسلمانوں کو امریکہ کے محکمہ خارجہ کی طرف سے ایک بابرکت عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔


اروباری نظامت کی عالمی کانفرنس سے خطاب اور امریکہ ڈچ تعلقات مضبوط بنانے کے لیے وزیر خارجہ پومپئو کا دورہ نیدرلینڈز

''آزاد کاروباری نظام ہی ایسا واحد نظام ہے جس میں سونے کے کمرے سے شروع ہونے والا کاروبار اربوں ڈالر کی صنعت کو تہ و بالا کر سکتا ہے اور جہاں دلیرانہ فیصلے کرنے والے اگر کڑی محنت کریں اور ان کے پاس اچھا کاروباری تصور ہو تو وہ دوسروں سے آگے نکل سکتے ہیں۔'' ۔۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو، 18 مارچ 2019


2019-06-01

وزیر خارجہ پومپئو کی جرمن چانسلر اینگیلا میرکل سے ملاقات

ترجمان دفتر خارجہ مورگن اورٹیگس کے مطابق:
وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو نے گزشتہ روز جرمن چانسلر اینگیلا میرکل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر یوکرائن کی حمایت اور روسی جارحیت کے مقابلے سمیت اہم مشترکہ ترجیحات زیربحث آئیں۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں

دستیاب ہے:

افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا افغانستان، بیلجیم، جرمنی، پاکستان، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ میڈیا بیان

افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد 31 مئی تا 16 جون افغانستان، بیلجیم، جرمنی، پاکستان، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ افغانستان میں جنگ ختم کرنے کے لیے امن عمل میں سہولت دینے کی مجموعی کوشش کا حصہ ہے۔

دستیاب ہے:

2019-05-29

معان وزیر خارجہ برائے سیاسی عسکری امور آر کلارک کوپر کا سنگاپور، انڈیا اور سری لنکا کا دورہ میڈیا بیان

معاون وزیر خارجہ برائے سیاسی عسکری امور آر کلارک کوپر 29 مئی تا 7 جون 2019 سنگاپور، انڈیا اور سری لنکا کا دورہ کریں گے۔

دستیاب ہے:

2019-05-24

انڈین انتخابات

امریکہ نریندرا مودی اور ان کے قومی جمہوری اتحاد کو انڈیا کے قومی انتخابات میں فیصلہ کن فتح پر مبارک باد پیش کرتا ہے۔

دستیاب ہے:

دارتی مشیر ایوانکا ٹرمپ اور ماسٹر کارڈ کے سی ای او اجے بنگا کاروباری نظامت کی عالمی کانفرنس کے اختتامی اجلاس کی سربراہی کریں گے

آج امریکہ اور سلطنت نیدرلینڈز کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ صدارتی مشیر ایوانکا ٹرمپ اور کاروباری رہنما و ماسٹر کارڈ کے سی ای او اجے بنگا 5 جون 2019 بروز بدھ نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں کاروباری نظامت کی عالمی کانفرنس (جی ای ایس)