وزیر پومپئو: سبھی کو صبح بخیر۔ آج میں خارجہ پالیسی سے متعلق دو مسائل پر مختصراً بات کرنا چاہوں گا۔
وزیر پومپئو: سبھی کو صبح بخیر۔ امریکہ کے آغاز سے ہی انفرادی حقوق کا تصور ہماری قومی ساخت کا بنیادی جزو رہا ہے۔ جیسا کہ میری دوست اور سکالر میری این گلینڈن نے لکھا ہے، اس نے ہمارے سماج میں کمزوروں کو ''اپنی آواز بلند کرنے کا وسیلہ مہیا کیا'' اور ہمیں اس قابل بنایا کہ ہم دنیا کے بہت سے حصوں میں روزانہ انسانی زندگی، آزادی اور وقار کی ہولناک خلاف ورزیوں کو سامنے لا سکیں۔
صدر کی جانب سے مالی سال 2020 میں یوایس ایڈ کے لیے بجٹ کی درخواست ایسی تزویراتی سرمایہ کاری کے ذریعے امریکی سلامتی کو مضبوط بنانے کی کوششوں کے فروغ کا تسلسل ہے جس سے خودانحصاری کے سفر کو آگے بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔
مسٹر پیلاڈینو: شکریہ۔ آج یہاں آنے اور مالی سال 2020 میں دفتر خارجہ و امریکی ادارہ برائے عالمی ترقی کے لیے صدر کی جانب سے بجٹ درخواست کی تفصیلات سامنے لائے جانے کے موقع پر ہمارے ساتھ موجودگی کا شکریہ۔ آغاز میں نائب وزیر خارجہ جان سلوین اور یوایس ایڈ کے منتظم مارک گرین افتتاحی کلمات کہیں گے۔
آج صدر ٹرمپ نے مالی سال 2020 میں دفتر خارجہ اور امریکی ادارہ برائے عالمی ترقی (یوایس ایڈ) کے بجٹ کے لیے 40 بلین ڈالر کی درخواست کی۔ یہ درخواست صدر کی جانب سے ہمارے ملک کے تحفظ اور امریکی مفادات کو اولیت دینے کے عزم کی تصدیق کرتی ہے۔
نائب ترجمان رابرٹ پیلاڈینو کے مطابق:
وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو نے آج انڈین سیکرٹری خارجہ وجے گوکھلے سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر پومپئو نے اس امر کی تصدیق کی کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انڈیا کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہے۔
امریکہ وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں امریکی سفارت خانے کے باقی عملے کے تمام اہلکاروں کو اس ہفتے واپس بلا لے گا
अमेरिका कराकस, वेनेज़ुएला में अमेरिकी दूतावास से बाकी सभी अमेरिकी कर्मचारियों को इस सप्ताह वापस बुला लेगा।
صدر کی جانب سے مالی سال 2020 کے بجٹ میں دفتر خارجہ اور امریکی ادارہ برائے عالمی ترقی (یوایس ایڈ) کے لیے 40 بلین ڈالر کی درخواست کی گئی ہے۔
آج صدر ٹرمپ نے مالی سال 2020 کے لیے اپنی بجٹ درخواست جاری کی جس میں امریکی دفتر خارجہ اور امریکی ادارہ برائے عالمی ترقی (یوایس ایڈ) کے لیے مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر شامل ہیں۔