rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2018-06-21

امریکہ اور انڈیا 2+2 ڈائیلاگ 6 جولائی کو ہو گا

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو اور وزیر دفاع جیمز ماٹس 6 جولائی کو واشنگٹن میں امریکہ اور انڈیا کے مابین افتتاحی 2+2 ڈائیلاگ کے سلسلے میں انڈین وزیر برائے خارجہ امور سشما سوارج اور وزیر دفاع نرملا ستھارمن کی میزبانی کریں گے

دستیاب ہے:

2018-06-20

خاندانوں کی علیحدگی کے معاملے سے نمٹنے کے لیے کانگریس کو موقع کی فراہمی

آئین اور امریکی قوانین بشمول 'تارکین وطن اور شہریت کے قانون' (آئی این اے)، 8 یو۔ایس۔سی۔ 1101 اور متعلقات کی رو سے صدر کی حیثیت سے حاصل اختیارات کے تحت میں نے درج ذیل حکم جاری کیا ہے۔


2018-06-19

ناسا کے چیف سائنس دان ڈاکٹر جم گرین کی ٹیلیفونک پریس بریفنگ

نگران: برسلز میں امریکی یورپی میڈیا مرکز کی جانب سے سبھی کو تسلیمات۔ میں یورپ، ایشیا اور مشرق وسطیٰ سے ٹیلی فون پر موجود اپنے شرکا کا خیرمقدم کرنا چاہوں گا اور اس بات چیت میں شمولیت پر آپ سبھی کا مشکور ہوں۔


وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ میں مستقل امریکی نمائندہ نکی ہیلی کا انسانی حقوق کونسل سے امریکی دستبرداری پر

وزیرخارجہ پومپئو: سہ پہر بخیر۔ ٹرمپ انتظامیہ ہر انسان کے خداداد وقار اور آزادی کے تحفظ اور فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ ہر فرد کے پیدائشی اور ناقابل فسخ حقوق ہیں۔ یہ حقوق حکومت کے نہیں بلکہ خدا کے عطا کردہ ہیں۔


2018-06-18

امریکہ کے معاشی احیا پر وزیرخارجہ مائیک پومپئو کا بیان

مسٹر گریگورین: مجھے گاہے بگاہے ڈیٹرائٹ اکنامک کلب میں خطاب کرنے والوں کی غیرمعمولی تاریخ پر روشنی ڈالنا پسند ہے اور آج بھی ایسا ہی دن ہے۔ اب اس کلب کو وجود میں آئے 84 برس ہو چکے ہیں۔ وزیر پومپئو، جناب اب آپ بھی ان تین دیگر وزرائے خارجہ کی ممتاز فہرست میں شامل ہو چکے ہیں جنہوں نے ڈیٹرائٹ اکنامک کلب میں ہمارے پوڈیم کو عزت بخشی۔ میں اس فہرست میں موجود نام گنوانا چاہوں گا۔ ان میں وزیرخارجہ ڈین رسک نے ستمبر 1964 اور ستمبر 1957، وزیرخارجہ ہنری کسنجر نے نومبر 1975 جبکہ وزیرخارجہ جارج شلز نے مئی 1984 اور جولائی 1987 میں یہاں خطاب کیا۔ جناب آج ہمیں خوشی ہے کہ آپ 'ڈی ای سی' میں خطاب کرنے والے وزرائے خارجہ میں چوتھا اضافہ ہیں۔ مبارک باد اور شکریہ (تالیاں)


2018-06-16

افغانستان میں جنگ بندی پر وزیرخارجہ مائیک پومپئو کا بیان

امریکہ افغان عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔ ہم عید کے موقع پر جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اس برس افغان عوام امن کی نئی امید کے ساتھ عید کی خوشیاں منا رہے ہیں۔


2018-06-15

عیدالفطر پر صدارتی پیغام

میلانیا اور میں امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رحمتوں بھری عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔


2018-06-14

عیدالفطر کے موقع پر وزیرخارجہ مائیک پومپئو کا پیغام

عیدالفطر کے موقع پر میں امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے اپنے مسلمان دوستوں اور شراکت داروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔


2018-06-13

وزیرخارجہ مائیک پومپئو کی میڈیا کو خصوصی بریفنگ

ہیدا نوئرٹ: یہ بریفنگ آن دی ریکارڈ ہو گی مگر کل ہماری جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام سے ملاقاتیں ہیں لہٰذا ہم اس دوران ہونے والی بات چیت کے حوالے سے قبل ازوقت کچھ نہیں کہیں گے۔


2018-06-12

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپئو کی پریس بریفنگ

مس سینڈرز: سہ پہر بخیر۔ آپ کے تحمل کا بے حد شکریہ۔ سنگاپور میں خوش آمدید۔ ہم بات چیت کو مختصر رکھیں گے۔ میں وزیرخارجہ مائیک پومپئو کو خوش آمدید کہوں گی جو کل ہونے والی ملاقات کے حوالے سے سوالات کے جواب دیں گے۔ اس کے بعد ہم دیگر سوالات کے جواب کے لیے بھی دستیاب ہوں گے۔ آپ کا بے حد شکریہ۔ جناب وزیر۔