rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2019-06-21

عالمگیر مذہبی آزادی پر 2018 کی سالانہ رپورٹ کا اجرا

وزیر پومپئو: سبھی کو سہ پہر بخیر۔ دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے فروغ سے متعلق دفتر خارجہ کے جاری مشن پر بات کے لیے آج یہاں موجودگی میرے لیے باعث فخر ہے۔


2019-06-20

انسانی بیوپار سے متعلق 2019 کی سالانہ رپورٹ کے اجرا کی تقریب

وزیر پومپئو: سبھی کو صبح بخیر۔ خوش آمدید۔
سب سے پہلے میں آج یہاں موجود انسانی بیوپار سے متاثرہ تمام لوگوں کا خیرمقدم کرنا چاہتا ہوں۔


مہاجرین کے عالمی دن پر وزیر خارجہ پومپئو کا بیان

مہاجرین کے عالمی دن پر ہمیں ان لاکھوں پناہ گزینوں کی حالت زار کا احساس ہے جنہوں نے جنگ اور ظلم و ستم کے سبب اپنا گھربار چھوڑا ہے۔ ہم ان انتہائی کمزور لوگوں کی زندگی کے تحفظ کے لیے معاونت کی فراہمی کے عزم کی ازسرنو توثیق کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے مطابق دنیا بھر میں جبری بے گھر کیے جانے والوں کی تعداد 70 ملین سے زیادہ ہو گئی ہے جو ایسے لوگوں کی اب تک سب سے بڑی تعداد ہے۔


2019-06-13

خلیج عمان میں بحری جہازوں پر حملے

وزیر پومپئو: سہ پہر بخیر۔ امریکی حکومت کا اندازہ ہے کہ آج خلیج عمان میں ہونے والے حملوں کے پیچھے اسلامی جمہوریہ ایران کا ہاتھ ہے۔


2019-06-11

خواتین، امن اور سلامتی سے متعلق امریکی حکمت عملی کا اجرا

جنگ روکنے اور تنازعات کے حل، تحفظ کی فراہمی، امن عمل اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں دنیا بھر کی خواتین کا بنیادی کردار ہے۔ ایک دہائی سے زیادہ عرصہ تک امریکہ خواتین کو ایسے کردار ادا کرنے کے لیے بااختیار بنانے اور جنگ و آفات سے متاثرہ علاقوں میں خواتین اور لڑکیوں کو درپیش مسائل کے حل کے ذریعے عالمگیر امن اور سلامتی کے فروغ میں قائدانہ کردار ادا کرتا چلا آیا ہے۔


2019-06-05

خواتین کے معاشی اختیار میں اضافے کے لیے یوایس ایڈ کی نائب منتظم گلک کی جانب سے اضافی 15 لاکھ ڈالر کا اعلان

آج ہیگ میں کاروباری نظامت کی عالمی کانفرنس 2019 میں امریکی ادارہ برائے عالمی ترقی (یوایس ایڈ) کی نائب منتظم گلک نے 'عالمی سطح پر خواتین کی ترقی اور خوشحالی (ڈبلیو-جی ڈی پی) کے اقدام' کے تحت 'ویمن کنیکٹ چیلنج' پروگرام کے لیے 1.5 ملین ڈالر کی نئی امداد کا اعلان کیا۔


2019-06-03

عیدالفطر 2019 پر صدارتی پیغام

میلانیا اور میں عیدالفطر کے موقع پر مسلمانوں کو پرتپاک مبارک باد پیش کرتے ہیں۔


وزیر خارجہ پومپیو کا عید الفطر کے موقع پر پیغام

میں تمام مسلمانوں کو امریکہ کے محکمہ خارجہ کی طرف سے ایک بابرکت عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔


اروباری نظامت کی عالمی کانفرنس سے خطاب اور امریکہ ڈچ تعلقات مضبوط بنانے کے لیے وزیر خارجہ پومپئو کا دورہ نیدرلینڈز

''آزاد کاروباری نظام ہی ایسا واحد نظام ہے جس میں سونے کے کمرے سے شروع ہونے والا کاروبار اربوں ڈالر کی صنعت کو تہ و بالا کر سکتا ہے اور جہاں دلیرانہ فیصلے کرنے والے اگر کڑی محنت کریں اور ان کے پاس اچھا کاروباری تصور ہو تو وہ دوسروں سے آگے نکل سکتے ہیں۔'' ۔۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو، 18 مارچ 2019


2019-06-01

وزیر خارجہ پومپئو کی جرمن چانسلر اینگیلا میرکل سے ملاقات

ترجمان دفتر خارجہ مورگن اورٹیگس کے مطابق:
وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو نے گزشتہ روز جرمن چانسلر اینگیلا میرکل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر یوکرائن کی حمایت اور روسی جارحیت کے مقابلے سمیت اہم مشترکہ ترجیحات زیربحث آئیں۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں

دستیاب ہے: