rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2018-04-23

قائم مقام وزیر خارجہ جان جے سلوین کی پریس کانفرنس

قائم مقام وزیر سلوین: سبھی کو سہ پہر بخیر۔ جی7 وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے ٹورنٹو آنا خوشی کی بات ہے۔ ٹورنٹو ایک خوبصورت شہر ہے (ناقابل سماعت) یہاں موسم دلکش ہے اور یونیورسٹی میں عمدہ سہولیات بہم پہنچائی


قائم مقام وزیر خارجہ جان جے سلوین کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو

سوال: ٹھیک ہے۔ غلط معلومات، آپ جو اقدامات اٹھانے پر متفق ہوئے اور روسی پروپیگنڈے نیز غلط معلومات پھیلانے کے خلاف جی 7 میں جو اقدامات اٹھانے پر اتفاق پایا گیا ، ہم انہی کی بابت آپ سے پوچھنا چاہتے ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے آپ کے پاس اس مقصد کے لیے کوئی حقیقی ٹھوس منصوبہ موجود ہے۔


راخائن ریاست کے بحران میں امریکی انسانی امداد

آج قائم مقام امریکی وزیرخارجہ جان جے سلوین نے راخائن ریاست سے گھربار چھوڑ کر نکلنے والے غیرمحفوظ لوگوں کے لیے اضافی انسانی امداد کی مد میں 50 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔


2018-04-22

قائم مقام وزیرخارجہ جان سلوین کا بیان – کابل میں ووٹر رجسٹریشن مرکز پر حملہ

کابل میں ووٹر رجسٹریشن مرکز میں ہونے والے حملے پر میں امریکی حکومت کی جانب سے کڑی مذمت کرتا ہوں۔ اس واقعے میں قریباً 60 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ میں متاثرین کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہیں بہت بڑا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

دستیاب ہے:

جی 7 وزرائے خارجہ اجلاس کا پہلا دن مکمل ہونے پر دفتر خارجہ کے اعلیٰ انتظامی افسر کی بریفنگ

اعلیٰ انتظامی افسر: جی 7 وزرا میں خارجہ پالیسی کے حوالے سے متعدد ترجیحات پر معنی خیز اور مفید تبادلہ خیال ہوا۔ جہاں تک امریکہ کا تعلق ہے تو ہم نے شمالی کوریا، شام اور روس سے متعلق امور پر خاص طور سے زور دیا۔ روس کے ضرررساں رویے کے خلاف جی 7 میں اتحاد و اتفاق پایا گیا اور تمام ممالک نے کریملن کی جانب سے منفی رحجانات کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ روس کے طرزعمل سے امن اور سلامتی کو خطرات لاحق ہیں۔


2018-04-20

انسانی حقوق کے حوالے سے 2017 کی عالمی رپورٹ کے اجرا پر قائم مقام وزیرخارجہ جان سلوین کا بیان

ہیدا نوئرٹ: سبھی کو سہ پہر بخیر، خاص طور پر جمعے کو یہاں آنے پر آپ کا بے حد شکریہ۔ آج دفتر خارجہ نے انسانی حقوق کی صورتحال پر 2017 کی عالمی رپورٹ جاری کی ہے۔ آزادی کا فروغ، انسانی حقوق کا فروغ اور تحفظاور بنیادی آزادیاں ملک کے طور پر ہمارے لیے مرکزی حیثیت رکھتی ہیں اور امریکہ انسانی وقار اور آزادی کے لیے دنیا بھر میں ان کی حمایت جاری رکھے گا۔


انسانی حقوق کے حوالے سے سالانہ رپورٹ کے اجرا پر سفیر نکی ہیلی کا بیان

آج دفتر خارجہ نے 2017 میں انسانی حقوق کی صورتحال پر عالمی رپورٹس جاری کی ہیں۔


2018-04-19

قائم مقام وزیرخارجہ جان سلوین کا دورہ کینیڈا ترجمان دفتر خارجہ ہیدا نوئرٹ کا بیان

قائم مقام وزیر خارجہ جان جے سلوین جی7 وزرائے خارجہ اجلاس میں امریکی وفد کی قیادت کے لیے 21 تا 23 اپریل کینیڈا کے شہر ٹورنٹو جائیں گے۔


2018-04-16

کیمیائی ہتھیاروں کے امتناع کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کے 58ویں اجلاس میں امریکہ کے مستقل نمائندے کینتھ ڈی وارڈ کا بیان

جناب چیئرپرسن، ڈائریکٹر جنرل، ممتاز سفراء اور وفود، یہ قطعی افسوسناک بات ہے کہ ایک مرتبہ پھر ایگزیکٹو کونسل کو شام کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے ہولناک حملے کے معاملے سے نمٹنا ہے۔ خان شیخون میں حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر اس کونسل کے اجلاس سے محض تین دن بعد 7 اپریل کو شامی شہر دوما کیمیائی ہتھیاروں کے شدید حملے کی زد میں آیا جس میں درجنوں معصوم شہری ہلاک اور سینکڑوں مزید زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات سے اندازہ ہوتا ہے کہ دوما میں ہونے والے حملے میں بھی اتنے ہی شہری ہلاک ہوئے ہوں گے جتنے گزشتہ برس خان شیخون میں ہوئے تھے۔ اب یہ ہولناکیاں بند ہونی چاہئیں۔


2018-04-14

شام کے معاملے پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے امریکی سفیر نکی ہیلی کا خطاب

آج ہم یہاں اس لیے موجود ہیں کیونکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تین مستقل ارکان نے کارروائی کی ہے۔ امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے یہ کارروائی کی جس کا مقصد بدلہ لینا، سزا دینا یا طاقت کا علامتی اظہار نہیں تھا۔ ہم نے شامی حکومت کو انسانیت کے خلاف اس کے مظالم پر ذمہ دار ٹھہرا کر مستقبل میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال روکنے کے لیے کارروائی کی۔