rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2017-12-20

سرگئی میگنٹسکی جوابدہی قانون پر عملدرآمد کی سالانہ رپورٹ

آج دفتر خارجہ نے اس قانون پر عملدرآمد کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات سے متعلق پانچویں سالانہ رپورٹ کانگریس کو جمع کرائی۔ اس سلسلے میں دفتر خارجہ نے محکمہ خزانہ کی مشاورت سے کانگریس کو ایسے افراد کی فہرست دی ہے جو مصدقہ معلومات کی بنا پر اس قانون کے زد میں آتے ہی


2017-12-19

امریکی حکومت کی قومی سلامتی سے متعلق حکمت عملی پر صدر ٹرمپ کا بیان

میں اپنے مقصد سے جڑے فوجی، سویلین اور نفاذ قانون کے اداروں سے متعلق تمام پیشہ ور لوگوں کا بھی مشکور ہوں جو اپنی زندگیاں ہماری قوم کی خدمت کے لیے وقف کرتے ہیں۔ خاص طور پر میں جنرل ڈنفورڈ اور جوائٹ چیفس آف سٹاف کے ارکان کی قدرافزائی کرتا ہوں۔ شکریہ، شکریہ، شکریہ (تالیاں)


انڈیا اور امریکہ میں انسداد دہشت گردی بارے نامزدگیوں سے متعلق پہلی بات چیت پر مشترکہ بیان

انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں نامزدگیوں کے حوالے سے امریکہ اور انڈیا میں بات چیت 18 اور 19 دسمبر کو نئی دہلی میں ہوئی جس میں دہشت گردی سے متعلق نامزدگیوں کے معاملے پر باہمی تعاون میں اضافہ زیربحث آیا

دستیاب ہے:

صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی کی حکمت عملی پر وزیرخزانہ سٹیون منوچن کا بیان

صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی کی حکمت عملی ہمارے قومی مفادات کا تحفظ کرتی ہے اور امریکی خوشحالی کے فروغ کی خاطر طاقت کے ذریعے امن کے حصول جیسا تصور اختیار کرتی ہے

دستیاب ہے:

2017-12-18

امریکی مفادات کی ترویج کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی کی حکمت عملی کا اعلان

'ہماری حکومت کا پہلا فرض اپنے لوگوں، اپنے شہریوں کی ضروریات کی تکمیل، ان کی سلامتی یقینی بنانا، ان کے حقوق کا تحفظ اور ان کی اقدار کا دفاع ہے' صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ


یروشلم پرسلامتی کونسل کی قرارداد کا مسودہ ویٹو کیے جانے کے بعد رائے کی وضاحت

ہم نے یہ ویٹو امریکی خودمختاری اور مشرق وسطیٰ کے امن عمل میں امریکی کردار کے تحفظ میں کیا جس پر ہمیں کوئی شرمندگی نہیں۔ یہ بقیہ سلامتی کونسل کے لیے شرمندگی کی بات ہونی چاہیے۔


2017-12-15

وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کا شمالی کوریا کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیان

صدر ٹرمپ نےاپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد شمالی کوریا کی امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے سب سے بڑے خطرے کے طور پر نشاندہی کی تھی۔ اُن کا آج بھی یہی فیصلہ ہے۔

29 نومبر کے بین البراعظمی میزائل کے داغنے کے بعد، شمالی کوریا نے یہ دعوٰی کیا تھا کہ اب اُس کی پاس اتنی استعداد ہے کہ وہ براعظم امریکہ کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنا سکے۔ شمالی کوریا کی روز افزوں استعدادیں ہماری سلامتی اور دنیا کی سلامتی کے لیے براہِ راست خطرے کی عکاسی کرتی ہیں۔ ہم اس دعوے کو خالی دھمکی نہیں سمجھتے۔


2017-12-14

ایران کی جانب سے اسلحے کی برآمد

آپ کی یہاں موجودگی اہم ہے کیونکہ ہم نے ایک خبر سنانی ہے جو کہ بے حد اہم ہے۔ یہ صرف امریکہ کے لیے ہی اہم نہیں بلکہ پوری عالمی برادری کے لیے اہمیت رکھتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے 13 اکتوبر کو اعلان کیا تھا کہ امریکہ ایران کے تمام تر تخریبی رویے کو دیکھتے ہوئے اس کے بارے میں نیا طریق کار اختیار کر رہا ہے۔اس کامطلب یہ ہے کہ ہم صرف جوہری پروگرام کو نہیں دیکھ رہے۔


2017-12-13

وزیرخارجہ ٹلرسن سلامتی کونسل میں شمالی کوریا سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن 15 دسمبر 2017 بروز جمعہ نیویارک میں جوہری عدم پھیلاؤ اور شمالی کوریا سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے وزارتی اجلاس میں شریک ہوں گے۔


محفوظ زمین’ سے متعلق 16ویں سالانہ رپورٹ کا اجرا مرکزی نائب معاون وزیر خارجہ برائے سیاسی و عسکری امور ٹینا کیڈناؤ اور سیاسی و عسکری امور، اسلحے کی موقوفی و تخفیف کے بیورو میں آفس ڈائریکٹر سٹینلے براؤن کی پریس بریفنگ

سفیر کیڈناؤ: تعارف کا بہت شکریہ ہیدا۔ سبھی شرکا کوخوش آمدید ۔میں ان تمام لوگوں کی مشکور ہوں جنہوں نے اس اہم رپورٹ پر کام کیا جس پر ہم آج بات کرنے والے ہیں۔مجھے اس رپورٹ کے سولہویں ایڈیشن کا اعلان کرتے ہوئے واقعی خوشی ہو رہی ہے جس کا عنوان 'محفوظ زمین' ہے۔ یہ رپورٹ گزشتہ سال کے دوران دنیا کے قریباً 50ملکوں میں روایتی ہتھیاروں کے اتلاف کیلئے امریکی دفتر خارجہ