rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2017-12-06

صدر ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ

صدر ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ اس حقیقت سے مطابقت رکھتا ہے کہ یروشلم میں اسرائیلی مقننہ، سپریم کورٹ، صدارتی دفتر اور وزیراعظم کا دفتر ہے۔


2017-12-05

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا برما کے بارے میں خصوصی اجلاس

آج صبح جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا برما کے بارے میں خصوصی اجلاس ہوا۔ امریکہ نے شروع سے ہی اس خصوصی اجلاس کے انعقاد کی حمایت کی تھی اور میانمار میں روہنگیا مسلمانوں اور دوسری اقلیتوں کی صورتحال پر پیش کردہ قرارداد کا معاون تھا۔


صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کے رہنماؤں سے بات چیت

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے آج اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو، فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس، اردن کے شاہ عبداللہ دوم، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ٹیلی فون پر الگ الگ بات چیت کی


وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن اور یورپی یونین کی نمائندہ اعلیٰ فیڈیریکا موگیرینی کا میڈیا کے لیے مشترکہ بیان برسلز، بیلجیم

نگران: (بات جاری) خواتین و حضرات، خوش آمدید۔ نمائندہ اعلیٰ نائب صدر فیڈیریکا موگیرینی اور امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے کچھ ہی دیر قبل دوطرفہ ملاقات کی ہے اور وہ اپنی بات چیت کے حوالے سے آپ کو آگاہ کرنے کے لیے میڈیا بیانات جاری کریں گے۔


2017-12-03

مہاجرت کے عالمی معاہدے سے امریکی دستبرداری

امریکہ نے مہاجرت پر عالمی معاہدے (جی سی ایم) کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عمل سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔


وزیر دفاع جیمز میٹس کی دورہ پاکستان سے قبل صحافیوں سے غیررسمی بات چیت

یاد رہے کہ ہم معدنی چشمے اور وہاں ہوٹل کے حوالے سے بات کر رہے تھے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے مصر، سعودی عرب اور اسرائیل چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔ مگر ہم سبھی نے وہاں خوبصورت ماحول میں پرسکون انداز میں ملاقات کی اور اس نتیجے پر پہنچے کہ جب مل کر کام کرنے کے لیے سیاسی عزم و ارادہ موجود ہو گا تو مختلف مقامی ایجنڈوں اور مختلف النوع خارجہ پالیسیوں کے حامل ممالک یقیناً مل بیٹھیں گے۔

دستیاب ہے:

2017-12-02

مہاجرت کے عالمی معاہدے سے امریکی دستبرداری

اقوام متحدہ میں امریکی مشن نے آج سیکرٹری جنرل کو آگاہ کیا ہے کہ امریکہ مہاجرت سے متعلق عالمی معاہدے کو ترک کر رہا ہے۔


2017-12-01

دفتر خارجہ کے اعلیٰ افسر کی جانب سے وزیرخارجہ کے دورہ یورپ کا جائزہ

نگران: سہ پہر بخیر۔ ہمارے ساتھ شمولیت پر آپ سبھی کا شکریہ۔ ہمیں خوشی ہے کہ دفتر خارجہ کے ایک اعلیٰ افسر یہاں موجود ہیں جو وزیرخارجہ کے آئندہ دورہ یورپ کے حوالے سے پس منظر میں بات چیت کریں گے۔ رپورٹنگ نہیں بلکہ حوالے کے لیے ہم انہیں (دفتر خارجہ کے اعلیٰ افسر) کہہ کر پکاریں گے۔ ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ابتدا میں وہ وزیرخارجہ کے دورے پر بات کریں گے جس کے بعد آپ کے سوالات کے جواب دیں گے۔


ایڈز کے عالمی دن پر وزیرخارجہ ٹلرسن کا بیان

ایڈز کے عالمی دن پر ہم ان لوگوں کو یاد کرتے ہیں جو اس بیماری کا شکار ہو کر جان سے گئے۔ اس موقع پر ہم ایڈز کے خلاف اپنی مشترکہ پیش رفت کی خوشی مناتے ہیں اور صحت عامہ کے لیے اس خطرے کا مکمل سدباب کرنے کے لیے اپنے عزم کو جاری رکھتے ہیں۔


2017-11-30

وزیرخارجہ ٹلرسن کا دورہ برسلز، ویانا اور پیرس

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن 4 تا 8 دسمبر برسلز، ویانا اور پیرس کا دورہ کریں گے۔ 4 دسمبر کو وہ برسلز پہنچیں گے جہاں وہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹنبرگ سے ملاقات کے علاوہ 5 اور 6 دستمبر کو نیٹو کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ برسلز میں وہ بیلجیم کے اعلیٰ حکام، یورپی یونین کی اعلیٰ سطحی نمائندے برائے امور خارجہ و سلامتی پالیسی فیڈریسا موگیرینی اور یورپی یونین کے 28 ارکان کے وزرائے خارجہ سے مل کر اہم عالمی مسائل پر امریکہ اور یورپی یونین میں تعاون پر بات چیت کریں گے۔