rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2020-01-25

ایران سے متعلق حکمت عملی: موجودہ ہفتے کی صورتحال

''۔۔۔ ہمارا مقصد دوہرا ہے یعنی ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا اور یہ امر یقینی بنانا کہ دنیا میں ریاستی سطح پر دہشت گردی کا سب سے بڑا معاون ملک امریکیوں کو نقصان نہ پہنچا سکے۔ لہٰذا ہم اس خطرے کو محدود کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ہر ممکن کام کرتے ہیں اور اس دوران صدر کے اس عزم کو پورا کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں کہ ہم امریکیوں کی حفاظت یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ چنانچہ اپنے لیے خطرے کو کم کرنا، مشرقی وسطیٰ میں خطرے کی زد میں امریکی نوجوان مردوخواتین کی تعداد میں کمی لانا صدر ٹرمپ کا دوہرا مقصد ہے۔''


2020-01-24

جنوبی و وسطی ایشیائی امور کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کی پریس بریفنگ

مس اورٹیگس: تو یہ تمام بریفنگ آن دی ریکارڈ ہو گی۔ ایلس حال ہی میں واپس آئی ہیں۔

دستیاب ہے:

2020-01-18

وزیر خارجہ پومپیو کی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج واشنگٹن ڈی سی

دستیاب ہے:

2020-01-13

"روک تھام کی بحالی: ایرانی مثال”

سب کا شکریہ۔ کیا سب کا دن اچھا گزر رہا ہے؟ جب موسم اتنا زبردست ہوتو ناخوش ہونا تو ایک مشکل بات ہوتی ہے۔


2020-01-11

2020 میں پہلے آزادی

صدر ٹرمپ نے جنوری کو غلامی اور انسانی بیوپار کی روک تھام کا قومی مہینہ قرار دیا ہے۔ عالمگیر اندازے کے مطابق انسانی بیوپار کے متاثرین میں بڑوں اور بچوں سمیت قریباً 24.9 ملین لوگ شامل ہیں۔ انسانی خریدوفروخت میں ملوث عناصر اپنے متاثرین کو زندگی، آزادی اور خوشی کی جستجو کے اپنے ناقابل انتقال حق سے کام لینے کی اہلیت سے محروم کر دیتے ہیں۔ یہ ہمارے ملک کے بنیادی اصولوں کی توہین ہے۔


اومان کے سلطان قابوس کی وفات پر وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کا اظہار تعزیت

جلالت مآب سلطان قابوس کی وفات کی خبر سن کر مجھے دلی افسوس ہے۔ میں جلالت مآب کو ذاتی طور پر جانتا اور ان کا معترف تھا اور انہیں اومانی عوام اور اومان امریکہ دوستی عزیز تھی۔


2020-01-10

امریکہ کی عراق کے ساتھ جاری شراکت

امریکہ مشرق وسطیٰ میں اچھائی کی قوت ہے۔ عراق میں ہماری فوجی موجودگی کا مقصد داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنا ہے اور جیسا کہ وزیر خارجہ نے کہا ہے، ہم امریکیوں، عراقیوں اور اپنے اتحادی شراکت داروں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں۔


ایران پر کڑی پابندیاں

امریکہ آج، امریکی افواج اور مفادات کے خلاف ایران کے حملوں کے جواب میں اور ایرانی حکومت کواپنی پُرتشدد خارجہ پالیسی چلانے کی خاطر درکار آمدنی سے محروم کرنے کے لیے متعدد اقدامات اٹھا رہا ہے۔ ہم افراد اور اداروں کو ایرانی حکومت کے دہشت گردی کے بہت سے محاذوں کی حمایت کرنے پر جوابدہ ٹھہرانا جاری رکھیں گے۔


وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی یوکرائن کے صدر زیلنسکی سے بات چیت

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے آج یوکرائن کے صدر وولوڈیمر زیلنسکی سے بات کی اور یوکرائن انٹرنیشنل ایئرلائنز کی فلائٹ 752 کے حادثے میں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر پومپیو نے اس حادثے کے حوالے سے جاری تحقیقات میں امریکی حکومت کی جانب سے مکمل معاونت کی پیشکش کی۔

دستیاب ہے:

وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور وزیر خزانہ سٹیون منوچن کی ایرانی پابندیوں پر پریس بریفنگ

وزیر خزانہ منوچن: سب کو، صبح بخیر۔ آج یہاں موجود ہونے پر آپ کا شکریہ۔ اس سے پہلے کہ ہم ایران پر پابندیوں کی بات کریں میں ایک مختصر سے بات کرنا چاہوں گا۔ مجھے یقین ہے سب نے 'ڈاؤ" کو 29,000 کی سطح پر ہہنچتے ہوئے دیکھا۔