rss
تازہ ترین خبر
  • سب صاف کریں
تازہ ترین ای میل
تازہ ترین اطلاعات یا اپنے استعمال کنندہ کی ترجیحات تک رسائی کے لیے براہ مہربانی اپنی رابطے کی معلومات نیچے درج کریں
2019-04-08

دہشت گردی کی عالمگیر مہم پر صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی ایرانی حکومت سے بازپرس

''ایرانی حکومت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی سب سے بڑی معاون ہے۔ یہ خطرناک میزائل برآمد کرتی ہے، مشرق وسطیٰ بھر میں جنگوں کی آگ بھڑکاتی ہے اور دہشت گرد آلہ کاروں کی مدد کرتی ہے۔'' ۔۔۔ صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ


وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو کی صحافیوں سے گفتگو

وزیر پومپئو: صبح بخیر۔ یہاں میں اسلامی جمہوریہ ایران سے متعلق خارجہ پالیسی کے حوالے سے ایک اہم اعلان کر رہا ہوں۔ آج امریکہ ایرانی حکومت پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی مہم کو آگے


2019-04-06

خصوصی نمائندہ خلیل زاد کے دورہ پاکستان کے اختتام پر بیان

افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے سفیر زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل کی صورتحال پر پاکستانی سویلین اور فوجی قیادت سے بات چیت جاری رکھنے کے لیے 5 تا 6 اپریل اسلام آباد کا دورہ کیا۔

دستیاب ہے:

2019-04-03

مورگن اورٹیگس کی بطور ترجمان دفتر خارجہ تقرری

مجھے مورگن اورٹیگس کا دفتر خارجہ میں ہماری نئی ترجمان کے طور پر خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی ہے۔ مورگن اس عہدے کے لیے غیرمعمولی اہلیت اور سرکاری خدمات کے نمایاں ریکارڈ کی حامل ہیں۔ انہوں نے اپنے پورے کیریئر میں مالیاتی خدمات، مشاورت اور سفارت کاری کے شعبوں میں کام کیا ہے۔


2019-03-26

وزیر خارجہ مائیکل آر پومپئو کی صحافیوں سے گفتگو

وزیر پومپئو: سبھی کو صبح بخیر۔ آج میں دو اعلان کر رہا ہوں جن کا تعلق دفتر خارجہ کی جانب سے یہ امر یقینی بنانے کے لیے جاری کوششوں سے ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کے ڈالر اسقاط حمل میں سہولت دینے یا اس کے فروغ میں استعمال نہ ہوں۔


افغان مفاہمتی عمل کے لیے خصوصی نمائندے خلیل زاد کا افغانستان، برطانیہ، بیلجیم، پاکستان، ازبکستان، اردن اور قطر کا دورہ

افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد 25 مارچ سے 10 اپریل تک افغانستان، برطانیہ، بیلجیم، پاکستان، ازبکستان، اردن اور قطر کا دورہ کریں گے۔

دستیاب ہے:

جنگ، خشک سالی اور دیگر قدرتی آفات سے متاثرہ افغانوں کے لیے اضافی امریکی امداد کا اعلان

امریکہ نے افغانستان بھر میں غیرمحفوظ لوگوں، بے گھر افراد اور واپس آنے والے پناہ گزینوں بشمول خطے میں افغان مہاجرین کے لیے 61 ملین ڈالر سے زیادہ اضافی انسانی امداد کا اعلان کیا ہے۔

دستیاب ہے:

2019-03-23

داعش کے زیرقبضہ علاقے کی آزادی پر صدر کا بیان

مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے کہ امریکہ نے داعش کو شکست دینے کے لیے بنائے گئے عالمی اتحاد میں شامل شراکت داروں بشمول عراقی افواج اور شامی جمہوری فورسز کے ساتھ مل کر شام اور عراق میں داعش کی ''خلافت'' کا 100 فیصد علاقہ آزاد کرا لیا ہے۔


2019-03-22

ایران کی جانب سے اپنے خفیہ جوہری ذخیرے کے بارے میں سوالات کا جواب دینے سے انکار پر اس کے اہم جوہری ادارے سے متعلق نئی امریکی پابندیاں

آج دفتر خارجہ اور محکمہ خزانہ نے انتظامی حکم 13382 کے تحت 31 ایرانی اداروں اور افراد کو پابندیوں کے لیے نامزد کیا ہے۔ اس حکم کے تحت وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں (ڈبلیو ڈی ایم) اور ان کی ترسیل کے نظام اور معاونین کو ہدف بنایا گیا ہے۔


خفیہ جوہری ذخیرے سے متعلق سوالات کے جواب نہ دینے پر ایران کے خلاف امریکہ کی نئی جوہری پابندیاں نائب ترجمان رابرٹ پیلاڈینو کا بیان

ٹرمپ انتظامیہ خطے کے استحکام کے لیے خطرے اور ایرانی عوام کے لیے نقصان کا باعث سرگرمیوں پر ایرانی حکومت کے احتساب کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس میں یہ امر یقینی بنانا بھی شامل ہے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے پائے۔